چین کا اسرائیل سے مطالبہ: مغربی کنارے میں آبادیوں کے ’جبری قیام‘ کا سلسلہ روکا جائے
چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ سے کہا ہے کہ اسرائیل کو مغربی کنارے میں آبادیوں کا ‘جبری قیام’ روک کر یہ اقدام واپس لے لینا چاہیے، چین کی وزارتِ خارجہ نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا۔
وزارت کے مطابق آذربائیجان میں ہونے والی ملاقات کے دوران وانگ یی نے ہرتصوغ سے کہا، چین کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اس صدی کی سب سے بڑی تاریخی ناانصافی ہے۔
7
